انٹرٹینمنٹ

جو شادی سے قبل لڑکی کی تنخواہ پوچھے وہ مرد نہیں: خلیل الرحمٰن قمر

پاکستان کے نامور اسکرین رائٹر، ہدایت کار، اردو شاعر اور موسیقار خلیل الرحمان قمر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کوئی بھی کسی کا بہترین دوست نہیں ہوتا۔

خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کی خصوصی نشریات میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں کوئی میرا بہترین دوست نہیں اور نہ ہی انڈسٹری میں بہترین دوست پائے جاتے ہیں، تمام دوستیاں کام تک محدود ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہیثم حسین کو بطور ڈائریکٹر لیا، یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں خلیل الرحمان نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ مجھے آج تک کسی پر تنقید کرنے پر افسوس ہوا ہو۔

خلیل رحمٰن قمر نے کہا کہ آج مجھے مرد نے کہا ہے کہ میں نے کہا ہے کہ میں نے کہا ہے کہ لڑکی کی تنخواہ مانگتے ہیں وہ مرد نہیں ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں خواتین کی ذمے داری سے زیادہ عورتوں سے زیادہ معاشرہ چلاتی ہوں۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button