انٹرٹینمنٹ

وائرل فحش ویڈیو میری نہیں: سجل ملک

پاکستانی سوشل میڈیا کی معروف شخصیت، اینکر اور ٹک ٹوکر سجل ملک ایک نجی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک نازیبا ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون سجل ملک ہیں۔

مبینہ نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سجل ملک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں بولنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

ویڈیو لیک ہونے کے حوالے سے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی قیاس آرائیاں عروج پر تھیں۔

مذکورہ وائرل ویڈیو میں معذور حالت میں نظر آنے والی خاتون کے حوالے سے یہ تصدیق کرنا مشکل تھا کہ یہ خاتون سجل ملک تھی یا کوئی اور؟

اب خود سجل ملک نے وائرل ہونے والی نجی ویڈیو پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے اور اس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سجل ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وائرل ہونے والی فحش ویڈیو میرے نام سے منسوب نہیں ہے، میں نے اس ویڈیو کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں شکایت درج کرائی ہے۔

نجی میڈیا ہاؤس کی خبر کے مطابق اس معاملے پر سجل ملک نے کہا ہے کہ اس ویڈیو کو مجھ سے منسوب کرنے کا مقصد میرا نام خراب کرنا ہے، اس ویڈیو نے مجھے بدنام کیا ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button