انٹرٹینمنٹ

سارہ لورین کی والدہ انتقال کر گئیں۔

معروف پاکستانی اداکارہ سارہ حسین کی والدہ جو کہ سارہ لورین کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں انتقال کرگئیں۔

اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرکے اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا۔

اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ آج میں آپ کو اداس اور خالی دل کے ساتھ لکھ رہی ہوں کہ میری ماں، میرا سب کچھ، آج اس دنیا سے چلی گئی ہیں۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button