کرکٹکھیل

دورہ نیوزی لینڈ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ نیوزی لینڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی کے راستے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، فہیم اشرف اور امام الحق شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کوچ عاقب جاوید، محمد یوسف اور اظہر محمود بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 4-1 سے شکست دی تھی جب کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button