کرکٹکھیل

پی ایس ایل 11: دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع، 22 دسمبر کو ہوگی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں سیزن میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔

چیئرمین پی سی بی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر بتایا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کے پیش نظر بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے تاکہ سرمایہ کاروں اور ٹیم مالکان کو بھرپور موقع مل سکے۔

پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی شمولیت لیگ کی مقابلہ بازی اور بین الاقوامی معیار کو مزید بڑھانے کی توقع ہے، اور شائقین لیگ کے اس نئے سیزن کے لیے پرجوش ہیں۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button