کرکٹکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل پاکستان کتنے میچز کھلیے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کے شیڈول کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ورلڈ کپ سے پہلے تمام ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اب کسی فل ممبر ٹیم کی نئی سیریز کا امکان نہیں رہا۔

پاکستان کا شیڈول

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے قبل 6 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی:

3 میچز سری لنکا میں (جنوری)

3 میچز آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر

میچز نہ کھیلنے والی ٹیمیں

افغانستان، بنگلا دیش، آئر لینڈ اور زمبابوے ورلڈ کپ سے پہلے کوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلیں گے۔

دیگر ٹیموں کا شیڈول

آسٹریلیا: پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز

انگلینڈ: سری لنکا میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز (جنوری)

بھارت:

ہوم گراؤنڈ پر 5 میچز کی سیریز

جنوری میں نیوزی لینڈ کے خلاف مزید 5 ٹی ٹوئنٹی میچز

جنوبی افریقہ: بھارت میں سیریز جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 مزید میچز

ویسٹ انڈیز: جنوبی افریقہ کا دورہ برائے 3 میچز

نیوزی لینڈ: 5 ٹی ٹوئنٹی میچز

مجموعی جائزہ

بھارت: سب سے زیادہ 10 ٹی ٹوئنٹی میچز

جنوبی افریقہ: 8 ٹی ٹوئنٹی میچز

پاکستان: 6 ٹی ٹوئنٹی میچز

سری لنکا (میزبان): 6 ٹی ٹوئنٹی میچز

نیوزی لینڈ: 5 میچز

آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز: 3، 3، 3 میچز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل شیڈول مکمل ہونے کے بعد تمام ٹیمیں اپنی تیاریاں تیز کر رہی ہیں، جبکہ بعض ٹیمیں بغیر کسی وارم اپ سیریز کے عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button