کرکٹکھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ٹی20 میچ آج

لاہور: ویب ڈیسک – پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے زیر کر کے سیریز کو برابر کر دیا۔
فیصلہ کن میچ آج رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 4 نومبر سے فیصل آباد میں تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز بھی شروع ہوگی۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button