کرکٹکھیل

تنویر سنگھا آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل

کینبرا (نیوز ڈیسک) — آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تنویر سنگھا کو آسٹریلیا اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وہ ایڈم زمپا کے متبادل کے طور پر شامل کیے گئے ہیں، کیونکہ زمپا نجی مصروفیات کی وجہ سے سیریز کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

سیریز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز 29 اکتوبر سے 8 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button