کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مزید دو گول داغ کر اپنے بین الاقوامی کیریئر کو 931 گولز تک پہنچا دیا۔

سعودی پرو لیگ میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دی۔جرمن بنڈس لیگا میں ٹاپ ٹیم بائرن میونخ نے جمال موسیالا اور ہیری کین کے گول کی بدولت آؤگسبرگ کو تین ایک کے مقابلے میں ہرا دیا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button