کرکٹکھیل

جو روٹ نے آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹر اسد شفیق کا 9 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

برسبین:
انگلینڈ کے معروف بلے باز جو روٹ نے آسٹریلیا میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچز میں پاکستانی کرکٹر اسد شفیق کا نو سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

یہ کارنامہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے برسبین ٹیسٹ میں سامنے آیا، جہاں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 334 رنز بنائے۔ اس اننگز میں جو روٹ نے 138 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جو اس میچ کے دوران آسٹریلیا میں ڈے نائٹ ٹیسٹ اننگز میں سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔

روٹ نے یہ سنچری آسٹریلیا کی سرزمین پر حاصل کی، اور اس کے ساتھ ہی وہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے انگلش کھلاڑی بن گئے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button