کرکٹکھیل

آسٹریلیا نے پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: کرکٹ آسٹریلیا نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل تاریخی ایشیز سیریز کے پہلے میچ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

کپتانی اور اہم معلومات

کپتان پیٹ کمنز انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے، اس لیے ٹیم کی قیادت اسٹیو اسمتھ کریں گے۔

پہلا ٹیسٹ میچ 21 نومبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلوی اسکواڈ

اسٹیو اسمتھ (کپتان)

شان ایبٹ

جوش انگلس

عثمان خواجہ

اسکاٹ بولینڈ

مارنس لبوشین

ایلکس کیری

نیتھن لائن

برینڈن ڈوگٹ

مچل اسٹارک

کیمرون گرین

جیک ویدیرالڈ

جوش ہیزل ووڈ

بیو ویبسٹر

ٹریوس ہیڈ

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button