اہم خبریںپاکستانسائنس ٹیکنالوجیلمحہ با لمحہ

دنیا سے ہم آہنگ نہ ہوئے تو تنہا ہو جائیں گے: شزہ فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شازہ فاطمہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نے دنیا سے ہم آہنگ نہ کیا تو تنہا رہ جائیں گے۔

شازہ فاطمہ نے یہ بات اسلام آباد میں بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، معاشی بدحالی اور سیاسی عدم استحکام جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی زراعت، صحت، تعلیم، تجارت اور پیداوار میں نمایاں تبدیلیاں لا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی آج ہمارے ہرشعبے کا حصہ ہے، تیزی سے معاشی منظر نامے سے تبدیل ہو رہے ہیں، روح دنیا سے ہم مصنوعی ذہانت کی دنیا میں داخل ہو رہے ہیں۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button