ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 73 اعشاریہ 1 کلو میٹر تھا۔ کلومیٹرز۔زلزلے کے جھٹکے یونان، بلغاریہ اور رومانیہ میں بھی محسوس کیے گئے۔ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلے سے کسی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ہے۔






