اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ
سابق جج سپریم کورٹ جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے۔
جسٹس سرمد جلال پاناما لیکس کمیشن کی سربراہی کے لیے تیار
اس حوالے سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کا کہنا ہے کہ سرمد جلال عثمانی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
سرمد جلال عثمانی طویل علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مرحوم سرمد جلال عثمانی کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر حمزہ مسجد ڈیفنس فیز 8 میں ادا کی جائے گی۔






