اہم خبریںدنیالمحہ با لمحہ

امریکا کے ساتھ اختلافات حل کرنے والے فریقین کا احترام ہے، چین

چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تنازعات کے حل میں شامل تمام فریقوں کا احترام کرتا ہے۔

چین کی وزارت تجارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ چین کے خرچے پر کسی بھی فریق کے معاہدے کی مخالفت کرے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر کوئی ملک ایسی کوشش کرتا ہے تو چین جوابی اقدامات کرے گا۔ چین اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے قابل اور پرعزم ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button