اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

امارات کے نائب وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شیخ عبداللہ بن زید النہیان کا استقبال کیا۔

شیخ عبداللہ بن زید اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button