اہم خبریںتازہ تریندنیالمحہ با لمحہ
برطانوی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ بالٹک پر روسی طیاروں کا راستہ روکا، برطانیہ
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق برطانوی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ بالٹک کے اوپر روسی طیارے کو روکا۔
برطانوی وزارت دفاع نے لندن میں مزید کہا کہ روسی جاسوس طیارہ منگل کو بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز کر رہا تھا۔
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو بھی ایک نامعلوم طیارے کو بحیرہ بالٹک میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔






