پاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

فواد چودھری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ٹاؤٹ ہیں جو پارٹی میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔

لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شعیب شاہین نے دعویٰ کیا کہ فیصل چوہدری کو جھوٹ بولنے پر بانی پی ٹی آئی نے پارٹی سے نکال دیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندرونی معاملات کو خراب کرنے والوں کو بے نقاب کرنا ہوگا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button