اہم خبریںدنیالمحہ با لمحہ

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں ہوگا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں ہوگا۔

اس سے قبل دونوں ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات 12 اپریل کو عمان میں شروع ہوئے تھے، دونوں فریقوں نے ان مذاکرات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا مسئلہ حل ہو جائے گا، ایران معاہدہ چاہتا ہے لیکن یہ نہیں جانتا کہ اسے کیسے کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران خواب چھوڑ کر وہ کبھی ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button