اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات، بلاول بھٹو چیئرمین منتخب

انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات 12 اپریل 2025 کو مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوئے۔

انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری 4 سال کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین، ہمایوں خان سیکریٹری جنرل، ندیم افضل چن سیکریٹری اطلاعات اور آمنہ پراچہ سیکریٹری خزانہ منتخب ہوئے۔

پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق پارٹی آئین کے مطابق 4 سال کے لیے منتخب کیا گیا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button