جی ایچ کیو حملہ کیس :عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت 119 ملزمان کو پیش ہونےکا حکم
جی ایچ کیو حملہ کیس کی آئندہ سماعت پر پی ٹی آئی کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 119 ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ پنجاب کے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھی عدالت میں طلب کر لیا گیا، جی ایچ کیو حملہ کیس کے تمام 119 ملزمان کو سمن جاری کر دیے گئے۔
عدالت نے 2 گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کر دیے، عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو بھی جیل عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا، شاہ محمود قریشی کو بھی 12 اپریل کو لاہور جیل سے پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔
عدالت کے حکم پر ٹیم کے حکم پر جرح بھی وکلائے کو جاری کیا، جی ایچ کیو حملہ صفائی کیس کو مکمل ریکارڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اڈیالہ پیش ہونے کا حکم دیا اور کہا کہ عدالت نے عدالت پر مجتبی اور سبانسپکٹر ریاض کی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔
عدالت نے کہا کہ 4 ماہ کی ڈائریکشن کے مطابق کیس کا فیصلہ کیا جائے گا، کسی بھی صورت میں آپ کو التوا بلاجواز نہیں ملے گا۔
، ہفتہ میں 2 بار جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی تجویز جی ایچ کیو کیس میں 25 شوان کے بیان کو ریکارڈ کیا گیا۔عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی کری، جی ایچ کیو حملہ کیس آئیندہ پیشیالہ جیل سے






