اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ

صدر آصف علی زرداری کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے صدر مملکت کو مزید ایک یا دو دن اسپتال میں گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔

صدر زرداری کا علاج ڈاکٹر عاصم حسین کی زیر نگرانی جاری ہے۔

حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری اپنے والد آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچی تھیں۔

زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے نجی اسپتال پہنچ کر صدر کی خیریت دریافت کی ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button