گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرپشن اور سیاسی ملکیت کا فقدان صوبے کے بنیادی مسائل ہیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی جیسے مسائل ہیں، سیکیورٹی فورسز نے بہت قربانیاں دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گورننس کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے فنڈز کا شفاف استعمال ضروری ہے، احتساب کا نظام بھی ہونا چاہیے۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کی سلامتی کی گارنٹی دینی






