اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

جیسے ہی آئی ایم ایف بورڈ منظوری دبگا 1 ارب ڈالرز مل جائینگے: محمد اورنگزیب

جیسے ہی آئی ایم ایف بورڈ منظوری دبگا 1 ارب ڈالرز مل جائینگے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیسے ہی آئی ایم ایف بورڈ منظوری دے گا، ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند روز قبل آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوا، ہم نے آئی ایم ایف کے تمام معیارات پورے کیے، یہ پاکستان کا پروگرام ہے، ہمیں اس کی ضرورت ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچیں،ملک میں معاشی استحکام آتا ہے اور معیشت درست سمت میں گامزن۔

انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے، ملکی امبادلہ ذخائر میں بڑھ رہا ہے۔

وزیرِ خارجہ نے کہا کہ تجارت کو 36 ارب ڈالرز تک سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، ملک کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، بینکنگ سیکٹر کی معیشت میں اہم کردار، میں کمی سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ جون کے آخر تک ٹیکس ٹو جی پی ڈی پی کی شرح 10.6 فیصد وصول کریں گے گزشتہ سال ریوینیو میں 29 فیصد اضافہ ہوا، رواں سال ٹیکس ریوی میں 2.5 فیصد اضافہ، ٹیکس فائلز سے 105 ارب روپے حاصل کیے گئے، سلو تاجروں سے 413 ارب روپے حاصل کیے گئے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ ایف بی آر میں اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا بہتر ہے، مالی سال مالیاتی گروپ 3 فیصد کچھ حصہ۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button