اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

پشاور: شادی سے چند روز قبل نوجوان منگیتر کے ہاتھوں قتل

پشاور: شادی سے چند روز قبل نوجوان منگیتر کے ہاتھوں قتل

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک لڑکی نے شادی سے چند روز قبل اپنے منگیتر کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے بونیر میں نوجوان کو اس کے منگیتر نے قتل کر دیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق قتل میں ملوث ملزم کے دوست کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابرار اللہ کی شادی 6 اپریل کو طے تھی، ابرار کی لاش 27 مارچ کو حیات آباد کے علاقے سے برآمد ہوئی تھی۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button