اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پرائیویٹ حج؛ 70ہزار کا کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

پرائیویٹ حج؛ 70ہزار کا کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

ملک میں 70 ہزار پرائیویٹ حج کوٹہ ختم ہونے کا خدشہ ہے جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی جانب سے سعودی شرائط پر عمل نہ کرنے سے پرائیویٹ حج کوٹہ میں سے 70 ہزار ضائع ہونے کا خدشہ ہے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے 70 ہزار عازمین کی بکنگ نہ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عازمین حج کا کوٹہ بچانے کے لیے ایکشن لیتے ہوئے کوٹہ پورا کرنے میں غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کرنے کی سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم نے سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی کو ٹاسک دیا ہے جس میں سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطا الرحمان شامل ہیں، 3 دن میں ذمہ داروں کی نشاندہی کرے۔ نجی حج آپ کی جانب سے رضامندی کی خلاف ورزی نہیں کرنا۔ 89 ہزار 801 کے کوٹے میں سے صرف 12 ہزار 500 کی بکنگ کرائی۔ نجی حج آپ کی وجہ سے 77 ہزار عازمین حج سے محرر رہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب نے معاہدے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔واضح رہے کہ پرائیویٹ حج آپریٹرز،سعودی وزارت، پاکستان حج مشن کے درمیان 10 دسمبر کو معاہدہ ہوا۔ حکومت نے ٹوریٹرز کو 10 جنوری کو رقم سعودی عرب منتقل کرنے کی اجازت دی۔ عازمین حج سعودی عرب سے متعلق بکنگ کی ڈی لائن 14 فروری

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button