تازہ تریندنیا

وقت آگیا ہے ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں، چین

وقت آگیا ہے ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں، چین

چین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روکیں۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ نے بھی ٹرمپ کے ٹیرف کو مسترد کر دیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنی غلط حرکتوں کو روکیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ امریکا تجارتی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مشاورت سے مسئلے کا حل تلاش کرے۔ ٹرمپ کے ٹیکسوں پر عالمی منڈیوں کا ردعمل واضح ہے۔۔ دوسری جانب چین کی صحت، ٹیکسٹائل، الیکٹرونکس اور دیگر تجارتی شعبوں کی متعدد کامرس ایسوسی ایشنز نے بیان میں کہا ہے کہ چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو متحد ہو کر متبادل منیاں تلاش کرنا چاہیے۔تجارتی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ سے ٹیرف میں مہنگائی کی حالت انتہائی ابتر چینی کم ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button