پاکستانتازہ ترینکھیللمحہ با لمحہ

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر فاروق حمید 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے

سابق باؤلر کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے ایک ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

انہوں نے 1964ء میں آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کی جانب سے کھیلے تھے۔

مرحوم نے 43 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیل رکھے تھے جن میں انہوں نے 111 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button