اہم خبریںپاکستانلمحہ با لمحہ
قلات کے قریب حادثہ،5 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی
ایک بس کوئٹہ سے کراچی اور دوسری کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی
قلات کے قریب دو بسیں ٹکرا گئیں، 5 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق ایک بس کوئٹہ سے کراچی اور دوسری کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی۔
ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قلات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔






