Uncategorized

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں یکم مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 28 فروری کو شام 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہونے کا امکان ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button