Uncategorized

بھارتی فوج نے آپریشن میں 31 ماؤ نوازوں کو ہلاک کر دیا

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 31 ماؤ نواز مارے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھڑپ کے دوران 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سیکورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔چھتیس گڑھ پولیس کے مطابق اس سال اب تک ریاست میں الگ الگ جوابی حملوں میں 49 ماؤ نواز مارے جا چکے ہیں۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button