Uncategorized
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے کریم خان امریکی پابندیوں کا شکار پہلے اہلکار
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد اقتصادی اور سفری پابندیوں کا نشانہ بننے والے پہلے اہلکار ہوں گے۔ مغربی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ برٹش پاکستانی کریم خان کا نام تاحال عوامی سطح پر جاری نہیں کیا گیا۔ تاہم صدر ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر ان پر اثر انداز ہوگا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں اثاثے منجمد جائیں گے اور ان کے اہل خانہ امریکہ میں داخلے پر اجازت دیں گے۔آئی سی سی نے امریکہ کی طرف سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا دفاع کرے گا۔



