اہم خبریںپاکستان

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں برمل کے علاقے رگزئی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق وزیر گنگی خیل سے ہے، فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button