Uncategorized
شاہ چارلس کی لارڈ رمی رینجر کا سی بی ای اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے لارڈ رامے رینجر کو دیا گیا سی بی ای منسوخ کرنے کا حکم دیا ہےلارڈ رمی رینجر کے ٹائٹل کی منسوخی کا نوٹس لندن گزٹ میں جاری کیا گیا۔لارڈ رامی رینجر نے مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف نامناسب سوشل میڈیا پوسٹس کیں۔




