اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتعلیم

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی محکمہ تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیلات 26 دسمبر سے 3 جنوری تک ہوں گی، جبکہ تعلیمی سرگرمیاں 5 جنوری سے دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button