اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 15 دسمبر کو، شرح سود کے تعین کا امکان

(ویب ڈیسک) اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اگلا اجلاس 15 دسمبر کو ہوگا، جس میں ملک کے معاشی اشاریوں کا جائزہ لینے کے بعد شرح سود کے تعین کا فیصلہ کیا جائے گا۔

گزشتہ چار اجلاسوں میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھی ہے، اور ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت مانیٹری پالیسی کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیر اثر کام کر رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے ہونے والی نئی مانیٹری پالیسی میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا امکان زیادہ ہے، تاکہ مہنگائی اور مالی استحکام کے بیچ توازن قائم رکھا جا سکے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button