اہم خبریںپاکستانسائنس ٹیکنالوجی

سال 2025 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

ویب ڈیسک: گوگل نے سال 2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی تفصیلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس رپورٹ میں مجموعی طور پر سات کیٹیگریز شامل ہیں، جن میں کرکٹ، ایتھلیٹس، مقامی خبریں، ٹیکنالوجی، کھانوں کی تراکیب، ہاؤ ٹو سرچز اور ڈرامے شامل ہیں۔

گوگل کے مطابق یہ فہرست سال بھر کی کھربوں سرچز کا تجزیہ کرکے اُن تلاشوں کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے جن میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مقامی خبریں — ٹاپ 10

2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ مقامی خبروں میں دلچسپی پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری میں لی گئی، جو فہرست میں پہلے نمبر پر رہی۔ اس کے بعد درجِ ذیل موضوعات نمایاں رہے:

پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری

کراچی فلڈز

ایران سے متعلق خبریں

آسان کاروبار کارڈ

دریائے چناب میں سیلابی صورتحال

میٹرک نتائج — فیڈرل بورڈ

میٹرک نتائج — کراچی بورڈ

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم

پاکستان میں سونے کی قیمت

نویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ

کرکٹ — ٹاپ سرچز

پاکستان میں کرکٹ ہمیشہ کی طرح سب سے مقبول موضوع رہی، اور سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی سرچ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ رہی۔ دیگر نمایاں تلاشیں:

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

پاکستان سپر لیگ

ایشیا کپ

پاکستان بمقابلہ بھارت

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

بھارت بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

بھارت بمقابلہ آسٹریلیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی

پاکستان بمقابلہ یو اے ای

ایتھلیٹس — ٹاپ سرچڈ کھلاڑی

2025 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹس میں بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما پہلے نمبر پر رہے، جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی فہرست میں شامل رہی۔

ابھیشیک شرما

حسن نواز

عرفان خان نیازی

صاحبزادہ فرحان

محمد عباس

صائم ایوب

یاسر خان

کاشت علی

سیف حسن

عبدالصمد

ٹیکنالوجی — سب سے زیادہ ڈھونڈی جانے والی سرچز

ٹیکنالوجی کی کیٹیگری میں سب سے زیادہ توجہ Google Gemini نے حاصل کی۔ اس کے بعد مختلف ایپس اور اے آئی ٹولز مقبول رہے۔

گوگل جیمنائی

تماشا

ڈیپ سیک

MyCo

On4t

گوگل اے آئی اسٹوڈیو

Claude

آئی فون 17

Grok

NFT (نان فنجیبل ٹوکن)

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button