اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

موسمِ سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: وزارتِ تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق:

بلوچستان کے سرد علاقوں میں سرکاری و نجی اسکول 16 دسمبر سے بند ہوں گے۔ تعطیلات ڈھائی ماہ تک جاری رہیں گی، اور یہ شیڈول تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر یکساں طور پر نافذ ہوگا۔

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے 11 جنوری 2026 تک ہوں گی۔
صوبے بھر میں اسکول 13 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے، جن کے ساتھ نئے تعلیمی سیشن کا بھی آغاز ہوگا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے حال ہی میں سموگ کی شدت کے پیش نظر طلبہ کی صحت و حفاظت کے لیے اسکولوں کے اوقات کار میں بھی تبدیلی کی تھی۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button