اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص کے کاروبار میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔
کاروبار کے دوران کے ایس ای-100 انڈیکس میں 65 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 161,753 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

آج کاروبار کے دوران انڈیکس 161,380 پوائنٹس کی نچلی سطح اور 162,171 پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی ریکارڈ کر چکا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 161,687 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button