اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار سے نیچے گر گیا

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں مندی کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس میں 964 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 160,573 پوائنٹس پر بند ہوا۔
گزشتہ روز مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا تھا اور کاروباری دن کے اختتام پر 78 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے 36 ارب روپے میں طے پائے تھے۔
اس دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے جذبات مندی کی طرف مائل رہے۔
یہ مندی بڑھتی ہوئی اقتصادی غیر یقینی صورتحال اور عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث سمجھی جا رہی ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button