اہم خبریںصحت

سردیوں کے آغاز کے ساتھ انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ

سکھر: ملک بھر کی طرح سکھر میں بھی موسم سرد ہوتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

شہری ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران درجن انڈے کی قیمت 280 روپے سے بڑھ کر 360 روپے ہو گئی ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنا فعال کردار ادا کریں تاکہ عوام کو منصفانہ نرخوں پر انڈے دستیاب ہوں۔

ماہرین کے مطابق سردیوں میں طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button