اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے ،نواز شریف

ا:

جاتی عمرہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ:

"ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہمارا اولین مقصد ہے۔”

"وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے۔”

انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی محنت اور کاوشوں کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ان کی انتھک محنت دنیا بھی سراہتی ہے

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button