اہم خبریںدنیا

فرانسیسی وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے 26 دن بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اور وجہ بھی سامنے آ گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے محض 26 روز بعد استعفیٰ دے دیا ہے، جسے صدر ایمانوئل میکرون نے منظور کر لیا ہے۔

یہ استعفیٰ ایسے وقت میں آیا ہے جب ستمبر 2025 میں سابق وزیراعظم فرانسوا بائرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے تھے، جس کے نتیجے میں فرانس کی جمہوری تاریخ میں تیسری بار حکومت پارلیمنٹ کے عدم اعتماد کی وجہ سے ختم ہو گئی تھی۔

بعد ازاں صدر میکرون نے 10 ستمبر 2025 کو اپنے قریبی ساتھی اور سابق وزیر دفاع سیبسٹین لاکورنو کو نیا وزیراعظم مقرر کیا تھا، تاہم ان کا دور حکومت بہت کم عرصے تک قائم رہا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button