اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

"پاک بھارت کشیدگی: ایٹمی جنگ کے نتیجے میں 3 ارب افراد کی ہلاکتوں کا حدشہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ پہلگام حملے کے بعد سے دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان تعلقات انتہائی خراب ہیں۔

ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جوہری جنگ نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی جس کے نتیجے میں 150 ملین فوری اموات اور 3 ارب بھوک سے ہلاک ہو جائیں گے۔

بھارت اور پاکستان، جو 1974 اور 1998 میں اپنے جوہری تجربات کے بعد سے جوہری طاقتیں ہیں، کے پاس مجموعی طور پر 300 جوہری وار ہیڈز ہیں۔

جدید میزائل سسٹم اور لڑاکا طیاروں سے لیس یہ ممالک ایک دوسرے کے لیے مستقل خطرہ ہیں۔

یونیورسٹی آف کولوراڈو کے پروفیسر برائن ٹون کی تحقیق کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ 50 سے 150 ملین افراد کی فوری موت کا سبب بن سکتی ہے۔

شہر تباہ ہو جائے گا، زخمیوں کو امداد نہیں ملے گی، اور بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر منہدم ہو گا۔ یہ تباہ جنوبی ایشیا تک محدود نہیں رہے

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button