اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

ملک میں آج سے 27 اپریل تک گرمی کی لہر کا امکان

این ڈی ایم اے نے آج سے 27 اپریل تک ملک بھر میں گرمی کی لہر کے امکان کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مٹھی، بہاولنگر، نوابشاہ 42، کراچی، قصور، لسبیلہ 41، لاہور 38، اسلام آباد 36، پشاور 35، مظفرآباد 33، کوئٹہ 25 اور گلگت 22 ڈگری سینٹی گریڈ۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button