اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

حیدرآباد: پیپلزپارٹی کا جلسہ آج ہٹڑی بائی پاس پر ہوگا۔

حیدر آباد میں آج ہٹڑی بائی پاس پر پیپلزپارٹی کا جلسہ ہوگا‘

نہر منصوبے کے خلاف پیپلزپارٹی کا جلسہ ہٹڑی بائی پاس پر ہوگا‘ پنڈال میں کرسیاں لگائی گئی ہیں اور کنٹینرز کی مدد سے رات گئے تک سٹیج کی تیاریاں جاری رہیں‘

جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے‘ سینئر صوبائی وزیر داخلہ اور صوبائی وزیر داخلہ نے اجلاس کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی نہروں کے معاملے پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی

، آج کا جلسہ نہروں کے منصوبے کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button