تازہ تریندنیالمحہ با لمحہ

ایران کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں کہوں گا کہ میں نے اسے منسوخ کر دیا، مجھے کوئی جلدی نہیں کیونکہ ایران کے پاس ایک عظیم ملک بننے کا موقع ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کے پیش نظر ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button