اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

آرمی چیف ملک کو معمول کی سطح پر لے آئے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لیے جو نعرے لگائے وہ آج بھی میرے کانوں میں گونج رہے ہیں۔ آرمی چیف بہت کمان اینڈ کنٹرول میں نظر آئے، وہ جذباتی بھی تھے، انہوں نے ملک کو معمول پر لایا، ہمارے سیاسی نظام میں ایسا لیڈر ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ مئی 2025 بہت اہم ہے، اچھی خبریں آئیں گی، وفاقی وزیر خزانہ اچھا کام کر رہے ہیں، مارچ میں پاکستان کی ترسیلات زر 4.1 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں، پی ٹی آئی اب کہاں ہے؟، عالمی سطح پر الٹ پلٹ ہونے جا رہا ہے۔

پاکستان میں تانبا نکل آیا، دو ہفتوں میں ایسی خبریں آئیں گی جو چالیس، پینتالیس سال میں کسی نے نہیں سنی ہوں گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بعد پی ٹی آئی پاکستان دوڑ میں شامل ہے۔

سب نے عمران خان کو چھوڑ دیا ہے۔ آرمی چیف گول کرنے والے پاکستان کے رونالڈو ہیں، جس کا ہر کوئی کریڈٹ لے رہا ہے۔

بدقسمتی سے پاکستان کے پاس ایک بھی لیڈر نہیں جو اس طرح کی بات کر سکے۔ یہ سوال متواتر جمہوری اداروں کا ہے۔ کیا وہ جمہوریت لائیں گے؟

فضل الرحمان سے میرا احترام کا رشتہ ہے۔ پی ٹی آئی کا ٹرمپ کارڈ کہاں گیا؟ آج کنونشن میں امریکہ سے فنڈنگ ​​کرنے والے بھی موجود تھے۔

کیوں کہ وہ دیکھ رہے ہیں ایک سپہ سالار ملک کوئی شکلات سے رہا ہے اور وہ ساتھ کے ساتھ کھڑا ہے۔مائنز اور منرل کا کام بھی نہیں روک سکتا۔انہوں نے کہا کہ تجارت تم زر، آئی ایم ایف، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کی قیمتوں میں ڈالیں جو آپ کو ختم کرنے کے لئے نافرمانی کرنا تھا، ان کو بدنام کرنا تھا، وہ سب سے زیادہ ہے.

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button