اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

علی امین گنڈاپور کو 40 دن کی حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی 40 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ خان اور جسٹس صلاح الدین نے عدالت میں علی امین گنڈا پور کے کیسز کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف نیب میں انکوائری جاری ہے۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33 مقدمات درج ہیں، ان کے خلاف ایف آئی اے میں بھی 9 مقدمات درج ہیں۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف صوبے میں 8 مقدمات درج ہیں۔

عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کو 40 تاریخ میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button