اہم خبریںتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 1186 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 1,186 پوائنٹس کے اضافے سے 116,039 پر آگیا۔

آج کے کاروبار کے دوران انڈیکس بھی 116,177 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 114,853 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button